کرونا وائرس کے خطرے کے باوجود کوئی ٹرین بند نہیں کی جا رہی: شیخ رشید
’134مسافر اور 12سے 15 مال بردار ٹرینیں معمول کے مطابق رواں دواں رہیں گی، ریلوے کے 8ہسپتال اور 36ڈسپنسریاں صوبائی حکومتوں کو آفر کر رہے ہیں‘