قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس: کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند، مغربی سرحد سیل کرنے کا فیصلہ، 23 مارچ کی پریڈ منسوخ
فیصلے کا اطلاق نجی و سرکاری اسکولز، کالجز، جامعات اور مدارس پر ہوگا، تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق 27 مارچ کو دوبارہ مشاورت ہوگی: وزیر تعلیم