سعودی عرب کا تیل کی پیداواری صلاحیت ایک ملین بیرل روزانہ کرنے کا فیصلہ

727

جدہ: سعودی عرب کے توانائی کے بڑے ادارے آرامکو نے کہا ہے کہ اگر روس کے ساتھ قیمتوں پر جنگ میں شدت پیدا ہوتی ہے تو وہ اپنی پیداواری صلاحیت ایک ملین سے 13 ملین بیرل روزانہ تک بڑھانے کا منصوبہ رکھتا ہے۔

مزید پڑھیں:

گوادر، 10 ارب ڈالر مالیت کی سعودی آرامکو ریفائنری کے لیے اراضی کے حصول کا عمل جاری

سعودی عرب کو دھچکا، تیل تنصیبات پرحملوں کے بعد تیل اور گیس کی پیداوار میں 50 فیصد کمی

کمپنی نے سعودی سٹاک ایکسچینج کے نام لکھے گئے خط میں کہا ہے، سعودی آرامکو نے یہ اعلان کیا ہے کہ اسے وزراتِ توانائی کی جانب سے ہدایت موصول ہوئی ہے کہ وہ اپنی پیداواری صلاحیت کو زیادہ سے زیادہ کرتے ہوئے 12 سے 13 ملین بیرل روزانہ کرے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here