آٹھ ماہ کے دوران ترسیلات زر میں 5.4 فیصد اضافہ، سمندر پار پاکستانیوں نے 15.1ارب ڈالر بھجوائے
جنوری 2020ء کی نسبت فروری میں سعودی عرب سے ترسیلات زر میں 2.6 فیصد، متحدہ عرب امارات سے 2.1 فیصد، امریکا سے 0.5 فیصد اور برطانیہ سے 15.2 فیصد کمی ہوئی ہے: سٹیٹ بینک