کوشش ہے معیشت کی بہتری کے ثمرات عام آدمی تک پہنچیں : وزیراعظم
ماضی کی حکومتوں کی بدانتظامی کا خمیازہ آج عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے، تنخواہ دار اور کمزور طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے حکومت ہر ممکن کوشش کر رہی ہے: اجلاس سے خطاب