لاہور میں پلاسٹک بیگز استعمال کرنے والے سٹورز سیل کرنے کا حکم
پلاسٹک کی بوتلوں میں پانی فروخت کرنے والی کمپنیوں کو بھی نوٹس جاری ، ساری دنیا شیشے کی بوتلوں میں بیچ رہی ہے، پلاسٹک بوتلز میں پانی بیچنے والے یونٹس سب سے بڑے مجرم ہیں: لاہور ہائیکورٹ