ایف اے ٹی ایف نےپاکستان کو مزید کچھ عرصہ گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے: چین
ایف اے ٹی ایف کے اکثر ارکان نے منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کو تسلیم کیا ہے، چینی وزارت خارجہ