کورونا وائرس: چین کی معیشت شدید متاثر، مہنگائی 8 سال کی بلند ترین سطح پر، اشیائے خورونوش 20 فیصد مہنگی
سٹاک مارکیٹوں پر دبائو برقرار، بیجنگ، شنگھائی سمیت دیگر شہروں میں کاروبار جزوی بحال، علی بابا گروپ کا ہوبائی اور ووہان میں کمپنیوں کو 2.86 ارب ڈالر قرضے دینے کا اعلان