حکومت کا نئی توانائی پالیسی تشکیل دینے کا فیصلہ

680

اسلام آباد: وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ حکومت صارفین کے لیے بجلی کے بل کم کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں: سعودی شوریٰ کونسل کی پاکستان کے قابلِ تجدید توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کی اجازت

مزید پڑھیں: وزیراعظم کی جنوری 2019 تک متبادل توانائی پالیسی کو مکمل کرنے کی ہدایت

انہوں نے نجی ٹیلی ویژن چینل سے بات کرتے ہوئے کہا، ملک میں قابلِ تجدید توانائی کے منصوبے شروع کیے جائیں گے جن کے باعث توانائی کی قیمتوں میں کمی آئے گی۔ انہوں نے محکمہ توانائی کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا، حکومت نے بجلی چوری پر قابو پا کر 112 ارب وصول کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ توانائی کے شعبہ میں توازن قائم کرنے کے لیے نئی انرجی پالیسی تشکیل دی جائے گی۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here