آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول وفد پاکستان پہنچ گیا

545

اسلام آباد: آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول وفد پاکستان پہنچ گیا۔

ذرائع کے مطابق وفد اپنے دورے کے دوران پاکستان کے مختلف محکموں کا دورہ کرے گا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف اسٹاف لیول وفد کا بنیادی کام مختلف محکموں کی کارکردگی کے بارے میں معلومات حاصل کرنا ہے۔

واضح رہےکہ پاکستان نے آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر کا پیکج لیا ہے جس کی پاکستان کو 99 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط جولائی میں موصول ہوئی تھی۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here