ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں پاکستان کا مستقل مندوب مقرر

685

اسلام آباد: حکومت نے ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ کو جینیوا میں ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (WTO)  میں پاکستان کا مستقل مندوب مقرر کردیا۔

سیکریٹری ٹو وزیر اعظم کے دستخط شدہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ڈاکٹر پراچہ کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز میں پراچہ گریڈ 21 کے افسر ہیں، انہوں نے لندن سکول آف اکنامکس سے سے بی ایس سی اکنامکس جبکہ برطانوی کی University of Sussex سے پی ایچ ڈی کی۔ اس قبل وپ پنجاب اور بلوچستان کے محکمہ خزانہ و منصوبہ بندی میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here