پاکستان نے سیلیکس گلیلیو ٹیکنالوجی سے لیس ڈرون طیارہ بنا لیا

1233

لاہور: پاکستان نے ڈرون ٹیکنالوجی کے میدان میں بھی اپنا لوہا منوا لیا، مقامی طور پر تیار کیا گیا سیلیکس گلیلیو ٹیکنالوجی سے لیس براق ڈرون 15ہزار فٹ کی بلندی سے اپنے ہدف کو میزائل سے کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔

براق ڈرون پاکستانی سائنسدانوں اور انجینئرز کی صلاحیتوں کا شاہکار ہے۔

براق ڈرون 15 ہزار فٹ کی بلندی پر مسلسل 10 گھنٹے تک پرواز کر سکتا ہے۔ میزائل سے لیس یہ ڈرون مکمل طور پر پاکستان میں تیار کیا گیا ہے اور اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here