ایف اے ٹی ایف کا اجلاس، پاکستان کا آخری دفاع

544

بنکاک: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس 9 اور 10 ستمبر کو تھائی لینڈ کے شہربنکاک میں ہو گا، اجلاس میں پاکستان اپنا آخری دفاع پیش کرے گا،
ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اجلاس کی صدارت چین کے فنانشل انٹیلی جنس یونٹ سربراہ کریں گے، شریک چیئرمین بھارت کے فنانشل انٹیلی جنس یونٹ سربراہ بھی ہوں گے،ایشیا پیسفک گروپ میں پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ لے گا،اجلاس میں پاکستان اپناآخری دفاع پیش کرے گا،فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا حتمی اجلاس اکتوبر کے آخر میں پیرس میں ہوگا۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here