امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

589

نیویارک: امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکہ چین تجارتی کشیدگی میں اضافہ اور اس کے باعث عالمی اقتصادی شرح نمو و تیل کی طلب کم ہونے کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 59 سینٹ کم ہوکر 58.66 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 33 سینٹ کمی کے ساتھ 54.77 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here