جنرل موٹرز کا میسوری میں واقع اپنے کارخانے پر ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

669

واشنگٹن: امریکا کے کار ساز ادارے جنرل موٹرز نے میسوری میں واقع اپنے کارخانے پر ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔
میسوری کے گورنر مائیک پارسن کے ساتھ جی ایم موٹرز کے سربراہ کی بند کمرہ ملاقات کے بعد اس بات کا اعلان کیا گیا کہ جنرل موٹرز میسوری کے مقام ونٹزویلے میں واقع اپنے کارخانے پر ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا اور انھوں نے منصوبے کی تفصیلات سے گورنر کو آگاہ کیا ہے۔مذکورہ سرمایہ کاری سے نئی ملازمتیں بھی پیدا ہوں گی۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here