تازہ ترینمعیشت ڈالر کی قیمت میں 40 پیسے کمی، آج کے کرنسی ریٹ By مانیٹرنگ رپورٹ - April 8, 2019 2172 FacebookTwitterPinterestWhatsApp انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 15 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 40 پیسے سستا ہوگیا۔ روپے کے مقابلے میں آج (پیر کو) ڈالر، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار اور یورو سمیت دیگر کرنسیوں کے ریٹ یہ رہے۔