ادویات کی درآمدات میں 9 فیصد سے زائداضافہ ہوا، ادارہ شماریات

575

اسلام آباد: رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں ملک میں ادویات کی درآمدات میں 9.74 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے فراہم کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2018-19ء کے ابتدائی 7 ماہ میں مختلف ادویات کی درآمدات پر پاکستان نے 646 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف کیا۔ اعدادوشمار کے مطابق درآمدی ادویات کاحجم 13 ہزار781 میٹرک ٹن ریکارڈ کیا گیا۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here