معدنیات پر ایکسائز ڈیوٹی کی وصولی کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی ، کمشنر مائنز لیبرویلفیئر چیئرمین ہونگے

778

کوئٹہ: محکمہ معدنیات و معدنی ترقیات کے ایک اعلامیہ کے مطابق معدنیات پر ایکسائز ڈیوٹی کی وصولی کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس کے چیئرمین کمشنر مائنز لیبرویلفیر ہوں گے جبکہ دیگر ارکان میں ڈپٹی کمشنر مائنز لیبر ویلفیر آرگنایزیشن، مائن لیبر ویلفیر ڈپٹی سیکریڑی (ٹک )معدنیات ،محکمہ خزانہ اور محکمہ انڈیسٹریز کے گریڈ 18 کے ایک ایک افسر ،اسسٹنٹ کمشنر مائنز لیبر ویلفیئر ہوں‌گے جب کہ سیکریڑی مائنز لیبر ویلفیئر کمشنرکمیٹی کے ممبر اور سیکرٹری ہوں‌گے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here