چار مراحل پر مشتمل گوادر فری زون پر کام 2030 میں مکمل ہوگا

609

کراچی: گوادر فری زون میں اب تک تقریباً تیس کمپنیوں نے سرمایہ کاری کی ہے جس میں 47 کروڑ ڈالر سے زائد کی براہ راست سرمایہ کاری شامل ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق گوادر فری زون کا ترقیاتی کام چین کی ایک کمپنی کررہی ہے اسی زون کو 4 مراحل میں تقسیم کیا گیا ہے، اس پر کام 2015 میں شروع کیا گیا تھا جو 2030 میں مکمل ہوگا۔ فری زون کے آزمائشی مرحلے کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گوادر فری زون میں اب تک تقریباً تیس کمپنیوں نے سرمایہ کاری کی ہے جس میں 47 کروڑ ڈالر سے زائد کی براہ راست سرمایہ کاری شامل ہے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here