پی ایس او کے کارگو کو بروقت برتھ نہ ملنے کی وجہ سے سی این جی اسٹیشنز کو فوری بند کر دیا گیا

925

لاہور: پاکستان اسٹیٹ آئل ( پی ایس او ) کے کارگو کو بروقت (برتھ) نہ ملنے کی وجہ سے سی این جی اسٹیشنز کو ایک دن کیلئے فوری طور پر بند کر دیا گیا ۔
ایس این جی پی ایل کے ترجمان کے مطابق اس وجہ سے سسٹم میں300ایم ایم سی ایف ڈی ایل این جی کی کمی ہو گئی ہے ۔ آئندہ لائحہ عمل کا اعلان صورتحال کو جانچنے کے بعد کیا جائے گا۔ پی ایس او کا ایل این جی کارگو لو لائٹ ’’ کمزور سمندری لہروں‘‘ کی وجہ سے پورٹ قاسم میں داخل نہیں ہو سکے گا۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here