اگلے مہینے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

615

اسلام آباد: حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکس میں 60فیصد کمی کا اعلان ، وزیرمملکت حماداظہر کا کہناہے کہ سابقہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر باون فیصد ٹیکس وصول کر رہی تھی ۔ تاہم موجود حکومت نے اس شرح کو صرف سترہ فیصد تک مقرر کر دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات ٹیکس کی شرح میں ردوبدل کیاگیا ہے اور نئی شرح کو دیکھتے ہوئے آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کاامکان ہے ۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here