سونے کی درآمدات میں پانچ ماہ کے دوران 6.28 فیصد کمی ہوئی، شماریات بیو رو

570

رواں مالی سال 2018-19ء کے ابتدائی پانچ مہینوں میں جولائی تا نومبر کے دوران سونے کی ملکی درآمدات میں 6.28 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا نومبر 2018ء کے دوران سونے کی درآمدات کا حجم 8.214 ملین ڈالر تک کم ہو گیا جبکہ گذشتہ مالی سال میں جولائی تا نومبر 2017ء کے دوران 8.764 ملین ڈالر مالیت کا سونا درآمد کیا گیا تھا۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here