پیسکو کی دو ماہ کے دوران 10 کروڑ 20 لاکھ روپے کی وصولی

562

وزارت توانائی پاور ڈویژن کی ہدایت پر ڈسٹری بیوشن کمپنیوں نے واجبات کی وصولی کیلئے مہم تیز کر دی ہے۔
پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی پیسکو کے ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں پچھلے دو ماہ کے دوران خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں نادہندگان کے خلاف جاری مہم میں 10 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد واجبات وصول کئے گئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here