برآمد کنندگان اور کاروباری افراد کو ریفنڈز کی ادائیگی کا عمل تیز کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار کر لی، ایف بی آر

621

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے برآمد کنندگان اورکاروباری افراد کو ریفنڈز کی ادائیگی کا عمل تیز کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار کرلی ہے۔
ایف بی آرکے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے دوران جولائی سے دسمبرتک ریفنڈز کی ادائیگی اور اس سلسلے میں کاروباری افراد کی شکایات کے ازالے کیلئے مختلف تجاویز پرغورکیا گیا ہے اور ریفنڈزکی مد میں رقوم کی یکمشت ادائیگی کو یقینی بنانے کیلئے تجاویز زیر غور ہیں اور اس سلسلے میں سٹیٹ بینک اوردیگرمتعلقہ اداروں اور افراد کے ساتھ مشاورت کی جارہی ہے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here