نیشنل بینک آف پاکستان کا بینک الجزیرہ کے ساتھ ترسیل زر کیلئے مشترکہ پروگرام

876

نیشنل بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ بینک الجزائر کے ساتھ مشترکہ منصوبہ پر کام کریں گے تاکہ سعودی عرب سے ترسیلات زر کو قانونی ضابطہ اخلاق میں لایا جا سکے۔
نیشنل بینک کے حکام کے مطابق سعودیہ میں روزگار کیلئے مقیم پاکستانیوں کی رقوم کی منتقلی کے معاملے کو دونوں ادارے کی جانب سے حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
نیشنل بینک اور بینک الجزائر کے وفود کے درمیان ترسیل زر کو ضابطہ اخلاق میں لانے اور اس کے طریقہ کار کو بہتر بنانے پر بات چیت کی گئی۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here