سویابین آئل کی درآمد میں اکتوبر کے دوران 81.4 فیصد اضافہ ہوا، پی بی ایس

اکتوبر 2017ء میں 60 لاکھ ڈالر کا سویابین آئل درآمد کیا گیا تھا جبکہ رواں سال اکتوبر میں ایک کروڑ 9 لاکھ ڈالر کا سویابین آئل درآمد کیا گیا ہے، ادارہ شماریات

632

رواں مالی سال کے دوران اکتوبر میں سویابین آئل کی درآمد میں 81.4 فیصد کا اضافہ ہوا ہے. ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی طرف سے جاری کئے گئے اعدادو شمار کے مطابق اکتوبر 2017ء میں 60 لاکھ ڈالر کا سویابین آئل درآمد کیا گیا تھا جبکہ رواں سال اکتوبر میں ایک کروڑ 9 لاکھ ڈالر کا سویابین آئل درآمد کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here