سینٹ کمیٹی کا روپے کی قدر میں کمی پر نوٹس، تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کو خط

اسلام آباد: سینٹ کی قائمہ کمیٹی نے روپے کی قدر میں مسلسل کمی پر نوٹس لیتے ہوئے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کوتحقیقات کرنے اور 22 دسمبر تک...

ٹیکس آمدن میں کمی، ایف بی آر کی حکومت کو نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز

اسلام آباد: وفاقی حکومت بیرونی سطح پر خسارے سے نمٹنے کے بعد اب اندرونی سطح پر ٹیکس آمدن کو بہتر بنانے پر غور کر رہی ہے جس کے لیے...

بگڑتی معاشی صورتحال، عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے جہاں وہ ایک مصروف دن گزاریں گے. صنعت کاروں، کاروباری شخصیات اور پارٹی اراکین سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان...

حکومت کراچی بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 490 ملین ڈالر قرض لے گا

اسلام آباد: حکومت کراچی بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبہ کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی پی) سے 490 ملین ڈالر کا قرض لینے کی خواہاں ہے۔ ذرائع...

غیر مستحکم معیشت کے خوف اور افواہوں نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو 1900 پوائنٹس کی گراوٹ تک دھکیل دیا

کراچی: شرح سود میں اضافہ، روپے کی بے قدری کا خوف، کابینہ میں ردوبدل کی افواہیں، بیرونی زرمبادلہ کے زخائر میں کمی، ملک کی معیشت پر چھائے سیاہ...

پی ایل ایل نے دسمبر میں گنور کمپنی کو ایل این جی کی متاثرہ سپلائی بحال کرنے پر راضی کرلیا

اسلام آباد: پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے جنوری اور فروری کی مد میں ایل این جی کے 3 اضافی کارگو کی درآمد کیلئے بولیوں کی...

پاکستان کی حکومت اور عوام سارک کے مقاصد کے حصول میں پرعزم ہیں

اسلام آباد: سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام سارک کے مقاصد کے حصول میں پرعزم ہیں،پاکستان سارک چارٹر کے اصولوں پر مکمل...

سعودی عرب میں 2020ء سے ٹول ٹیکس لاگو

جدہ: سعودی وزیر ٹرانسپورٹ ڈاکٹر نبیل العامودی نے عندیہ دیا ہے کہ 2020ء کے اوائل سے ٹول ٹیکس کا نفاذ شروع کردیا جائے گا۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق مشرقی...

رواں مالی سال کی چوتھی سہ ماہی میں ملک سے فٹ بال کی برآمدات میں 20.3 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد : رواں مالی سال کی چوتھی سہ ماہی میں ملک سے فٹ بال کی برآمدات میں 20.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق ...

پاکستان پر غیرملکی قرضوں کا بوجھ تاریخ کی بلندترین سطح پر

ملک پر غیر ملکی قرضوں کا حجم تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ،بیرونی قرضوں اور واجبات کا حجم 96ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔اسٹیٹ بینک کے...

سب سے زیادہ مقبول

سی پیک سے متعلق جے سی سی اجلاس، کیا پاکستان تیار ہے؟

وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیارکی سربراہی میں اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد چین کے شہر بیجنگ پہنچ گیاجہاں وہ سی پیک پر ہونے والے جے سی سی اجلاس میں شرکت...

کیا انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی پاکستان کی ایم آئی ٹی بن سکتی ہے؟

جب ڈاکٹر عمر سیف 2001ء میں میساچیوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) میں پہلی بار ایک لیکچر کے سلسلے میں گئے تو انہیں یہ دیکھ کر حیرت ہوئی...

کیفے ذوق کے پاس آخر ایسا کیا ہے جو لاہور کی پوری ریسٹورنٹ انڈسٹری کے پاس نہیں؟

اگر آپ کو لاہور کی ایم ایم عالم روڈ پر جانے کا اتفاق ہوا ہو تو آپ اس سڑک کی دونوں اطراف بے شمار ریسٹورنٹس نظر دیکھیں گے، ایک...

منی لانڈرنگ یا جعلی اکاؤنٹس کیس آخر ہے کیا؟

منی لانڈنگ کیس 2015 میں پہلی دفعہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے اُس وقت اٹھایا گیا، جب مرکزی بینک کی جانب سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو...

روپے کی قدر گر رہی ہے۔ اسے گرنے دیا جائے

1968ء میں بنائی جانے والی ہالی ووڈ ’’دی لائن ان ونٹر (The Lion in Winter)‘‘ میں برطانیہ کا بادشاہ ہینری دوم اپنے تینوں بیٹوں سے خوفزدہ تھا جو اس کے...