پاکستان اور اٹلی کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں 54.92 فیصد کا نمایاں اضافہ

اسلام آباد: پاکستان اور اٹلی کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے دو ماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں...

لاہور میں چینی کمپنی کے 150 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے شروع ہونے والے ٹیکسٹائل پارک کا افتتاح

لاہور: صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے صوبائی دارلحکومت میں چینی کمپنی کی جانب سے 150 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے قائم کیے گئے ٹیکسٹائل پارک کا افتتاح...

اٹک پٹرولیم کو ٹیکس ادائیگی کے بعد 388 فیصد اضافے سے 4.92 ارب روپے منافع

اسلام آباد: گزشتہ مالی سال میں اٹک پٹرولیم لمیٹڈ کی بعد از ٹیکس آمدن میں 388 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے...

پاکستان سے ڈالر کی مبینہ سمگلنگ، ایف بی آر کا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بعض غیر ذمہ دار عناصر کی طرف سے پاکستان سے بڑی مقدار میں ڈالر کی سمگلنگ کے حوالے سے...

متبادل ذرائع سے بجلی کی پیداواری استعداد بڑھانے کے دس سالہ منصوبہ منظور

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی پیداواری استعداد توسیعی منصوبے 2021-30ء کی منظوری دے دی۔ نیپرا کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انڈیکیٹو جنریشن کیپیسٹی...

’جنرل اسمبلی ترقی پذیر دنیا سے سرمائے کی امیر ملکوں میں منتقلی روکنے کیلئے جامع قانونی ڈھانچہ تشکیل دے‘

اقوام متحدہ: وزیراعظم عمران خان نے دنیا کی توجہ ترقی پذیر ممالک سے ناجائز سرمائے کی امیر اور ’محفوظ‘ ملکوں میں منتقلی روکنے کیلئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی...

ایف بی آر کی کارروائیاں، کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری بے نقاب

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن لاہور اور ملتان نے دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران 46 کروڑ...

افراط زر کی شرح میں معمولی گراوٹ، 10 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی، 21 کی قیمتیں مستحکم

اسلام آباد: ملک میں افراط زر کی شرح میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 0.07 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی، ہفتہ کے دوران 10 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں...

ای سی سی اجلاس: چینی کی درآمد، آئی پی پیز کو 131 ارب روپے ادائیگی کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)  نے سٹیٹ بینک کا ڈیوڈنڈ 10 فیصد مقرر کرنے، چینی کی درآمد اور 11 آئی پی پیز کو...

بلیک میں سرکاری چینی فروخت کرنے والا گروہ سرغنہ سمیت گرفتار

پشاور: پشاور میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بلیک میں سرکاری چینی فروخت کرنے والے گروہ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا۔ اس حوالے سے ڈپٹی...

سب سے زیادہ مقبول

سی پیک سے متعلق جے سی سی اجلاس، کیا پاکستان تیار ہے؟

وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیارکی سربراہی میں اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد چین کے شہر بیجنگ پہنچ گیاجہاں وہ سی پیک پر ہونے والے جے سی سی اجلاس میں شرکت...

کیا انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی پاکستان کی ایم آئی ٹی بن سکتی ہے؟

جب ڈاکٹر عمر سیف 2001ء میں میساچیوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) میں پہلی بار ایک لیکچر کے سلسلے میں گئے تو انہیں یہ دیکھ کر حیرت ہوئی...

کیفے ذوق کے پاس آخر ایسا کیا ہے جو لاہور کی پوری ریسٹورنٹ انڈسٹری کے پاس نہیں؟

اگر آپ کو لاہور کی ایم ایم عالم روڈ پر جانے کا اتفاق ہوا ہو تو آپ اس سڑک کی دونوں اطراف بے شمار ریسٹورنٹس نظر دیکھیں گے، ایک...

منی لانڈرنگ یا جعلی اکاؤنٹس کیس آخر ہے کیا؟

منی لانڈنگ کیس 2015 میں پہلی دفعہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے اُس وقت اٹھایا گیا، جب مرکزی بینک کی جانب سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو...

روپے کی قدر گر رہی ہے۔ اسے گرنے دیا جائے

1968ء میں بنائی جانے والی ہالی ووڈ ’’دی لائن ان ونٹر (The Lion in Winter)‘‘ میں برطانیہ کا بادشاہ ہینری دوم اپنے تینوں بیٹوں سے خوفزدہ تھا جو اس کے...