انڈیا کی سب سے بڑی انڈسٹریل ایمپائر کی کہانی

334

دھیروبھائی امبانی نے ایک میز، ایک فون اور تین کرسیوں کے دفتر سے اپنی کمپنی شروع کی تھی جو آج بھارت کی سات فیصد برآمدات کرتی ہے اور حکومت کو پانچ فیصد کسٹمز اور ایکسائز ڈیوٹی کے علاوہ سب سے زیادہ انکم ٹیکس دیتی ہے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here