پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

489

 لاہور: وفاقی حکومت نے یکم ستمبر سے آئندہ دو ہفتوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرول ایک روپے ستاون پیسے سستا کیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 0.84 پیسے کم کی گئی ہے۔

حالیہ ردوبدل کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 102 روپے 40 پیسے فی لٹر ہو گی، ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 103 روپے 22 پیسے، لائٹ ڈیزل کی قیمت 62 روپے 86 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت 65  روپے 29 پیسے فی لٹر ہو گی۔

نئی قیمتوں کو اطلاق یکم نومبر سے ہو گا۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here