موڈیز نے پانچ پاکستانی بنکوں کومستحکم ریٹنگز جاری کردی

 جن بنکوں کو یہ ریٹننگ جاری کی گئیں ان میں الائیڈ بنک لمیٹڈ، حبیب بنک لمیٹڈ، مسلم کمرشل بنک لمیٹڈ، نیشنل بنک آف پاکستان اور یونائیٹڈ بنک لمیٹڈ شامل ہیں

697
Moody’s slashes Pakistan’s credit rating to Caa3

اسلام آباد: موڈیز انویسٹر سروس نے پانچ پاکستانی بنکوں کی مقامی کرنسی کی طویل مدتی ریٹنگ بی تھری جبکہ غیر ملکی کرنسی ریٹنگ سی اے اے ون کردی ۔

 جن بنکوں کو یہ ریٹنگز جاری کی گئیں ان میں الائیڈ بنک لمیٹڈ، حبیب بنک لمیٹڈ، مسلم کمرشل بنک لمیٹڈ، نیشنل بنک آف پاکستان اور یونائیٹڈ بنک لمیٹڈ شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیے:

ورلڈ بنک پاکستان اور بھارت کے آبی تنازعے میں ثالث نہیں بن سکتا : سابق کنٹری ڈائریکٹر

سٹیٹ بنک نے غیر رہائشی پاکستانیوں کے لیے بنک اکاؤنٹ متعارف کروادیا

موڈیز کی جانب سے پاکستانی بنکوں یہ ریٹنگز ایسے وقت میں جاری کی گئی ہے جب حال ہی میں اس نے پاکستان کی ریٹنگ کو بھی بی تھری پر قائم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایجنسی کا کہنا ہے کہ اس کی جانب سے پاکستانی حکومتی بانڈز کو مستحکم ریٹنگ دینے کا مطلب ہے کہ مشکل وقت میں پاکستانی حکومت بنکوں کو سہارا فراہم کرسکتی ہے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here