چین پاکستان کو قدرتی آفات سے نمٹنے کے آلات فراہم کرے گا، معاہدے پر دستخط
چین کے سفیر یائوجنگ اور کمرشل قونصلر ژو سانگ سنگ کی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر سے ملاقات، اقتصادی تعلقات کو مزید فروغ دینے سے اتفاق