روپے کی اڑان، ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کمی

211

کراچی: کاروباری ہفتے کے تیسرے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کمی ہوئی ہے۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156.60 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

اسی طرح انٹر بینک میں ڈالر 156.55 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ گرشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156.80 روپے میں فروخت ہوا تھا۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here