واشنگٹن: امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون نے اے 10 کلوز ایئر سپورٹ طیارے کے پروں کی تیاری کا 999 ملین ڈالر مالیت کا ٹھیکہ بوئنگ کو دیدیا۔
ٹھیکے کے تحت بوئنگ اے 10 کلوز ایئر سپورٹ طیاروں کے 112 پر نئے پروں سے بدلے گا اور اس کے ساتھ 15 ونگ کِٹس بھی فراہم کرے گا۔