سنگاپور: عالمی مارکیٹ میں برنٹ کروڈ کے نرخ 60 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئے۔خام تیل کے نرخوں میں اضافہ کی وجہ امریکہ کے تیل ذخیرہ میں کمی آنا ہے۔
سنگا پور مرکنٹائل میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کی ستمبر کے سپلائی کے سودے 6 سینٹ اضافہ کے ساتھ 60.36 فی بیرل اور لائٹ امریکی کروڈ کی سپلائی10 سینٹ اضافہ کے ساتھ 55.78 فی بیرل طے پائی۔