جوہر آباد شوگر ملز لمیٹڈ کے بعد از ٹیکس منافع میں 84 فیصد کی کمی

500

اسلام آباد: مینوفیکچرنگ سال2018ء کے دوران جوہرآباد شوگرملز لمیٹڈ کے بعد از ٹیکس منافع میں84 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔
کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق مینوفیکچرنگ سال2017ء کے دوران کمپنی کا بعد ازٹیکس نفع 32 ملین روپے رہا تھا جو مینوفیکچرنگ سال2018ء کے دوران 5 ملین روپے تک کم ہوگیا۔ اس طرح مینوفیکچرنگ سال2017ء کے مقابلہ یں سال 2018ء کے دوران جوہر آباد شوگرملز لمیٹڈ کے بعد از ٹیکس نفع میں27 ملین روپے یعنی84 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ منافع میں کمی کے نتیجہ میں کمپنی کی فی حصص آمدن بھی 2,76 روپے کے مقابلہ میں 0.22روپے تک کم ہوگئی۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here