بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا سے کیپیسٹی پیمنٹ کا خرچ مانگ لیا

مرمت ،ملازمین کے اخراجات اور لاسز کے 201ارب صارفین دیں گے

812

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا سے کیپیسٹی پیمنٹ کا خرچ مانگ لیا ہے۔
تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا کو درخواست دی ہے کہ مرمت ،ملازمین کے اخراجات اور لاسز کے 201ارب صارفین دیں گے۔ ملازمین کی بھرتیوں ،ریٹائرمنٹ کا خرچ بھی صارفین کے ذمہ ڈالنے کا کہا گیا ہے۔
درخواست میں بجلی کی اوور بلنگ کے 19ارب بھی صارفین سے وصول کئے جائیں کا کہا گیا ہے۔ اس کے علاوہ بند سولر پلانٹس اور ونڈ پلانٹس کی مرمت بھی بجلی بل میں ڈالی جانے کی درخواست کی گئی ہے۔
نیپرا نے یہ درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی ہے اور اس پر فیصلہ 13مارچ کوہو گا۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here