سعودی عرب میں شعبہ سیاحت میں 50 فیصد ملازم خواتین سعودی

521

ریاض: محکمہ شماریات نے بتایا ہے کہ شعبہ سیاحت میں 50 فیصد ملازم خواتین سعودی ہیں جبکہ سعودی مرد ملازمین کی شرح 25 فیصد ہے۔ محکمہ کا کہنا ہے کہ سیاحتی سرگرمیوں میں 6386 سعودی خواتین ملازمت کررہی ہیں۔ سیاحت سے منسلک خواتین کی مجموعی تعداد 13572 ہے۔ خواتین سب سے زیادہ فضائی نقل و حمل کے شعبے سے منسلک ہیں جس میں ان کی تعداد 7807 ہے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here