قطر لبنانی معیشت کو سہارا دے گا

533

صنعاء: قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا ہے کہ لبنانی معیشت کو سہارا دینے کیلئے سرمایہ کاری کی جائے گی۔
قطری خبر رساں ایجنسی کیو این اے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لبنانی معیشت کو سہارا دینے کے لئے قطر 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا جس سے لبنانی معیشت میں بہتری آنے کی امید ہے۔ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا ہے کہ ایک خوشحال اور مستحکم لبنان کے لئے انتہائی ضروری ہے کہ وہاں سرمایہ کاری کی جائے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here