جدہ: سعودی وزیر ٹرانسپورٹ ڈاکٹر نبیل العامودی نے عندیہ دیا ہے کہ 2020ء کے اوائل سے ٹول ٹیکس کا نفاذ شروع کردیا جائے گا۔
سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق مشرقی علاقے میں 9 ہائی ویز کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وقت کے ساتھ ساتھ آبادی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اورشاہراہوں کی ضرورت بھی بڑھتی جارہی ہے اور نئی شاہراہوں کی تعمیر کے لئے 2020 ء سے 6 شاہراہوں پر ٹول ٹیکس لگایا جائے گا۔
سعودی عرب میں 2020ء سے ٹول ٹیکس لاگو
جدہ: سعودی وزیر ٹرانسپورٹ ڈاکٹر نبیل العامودی نے عندیہ دیا ہے کہ 2020ء کے اوائل سے ٹول ٹیکس کا نفاذ شروع کردیا جائے گا۔