اسلام آباد: رواں سال اکتوبر میں کاروں کی درآمد میں 3.25 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔
پاکستان بیورو برائے شماریات کی طرف سے جاری کئے جانے والے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ سال اکتوبر میں7 کروڑ 40 لاکھ30 ہزار ڈالر مالیت کی گاڑیاں برآمد کی گئی تھیں جبکہ رواں سال کے اس عرصے میں 7 کروڑ 64 لاکھ30 ہزار ڈالر مالیت کی گاڑیاں برآمد کی گئی ہیں۔